• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کو منانے کا چانس نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کو منانے کا چانس نہیں، مولانا فضل الرحمٰن 


لاہور (ٹی وی رپورٹ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو منانے کا چانس نہیں، جادوگر اور ڈنڈے کے مقابلے میں جیت ہمیشہ ڈنڈے کی ہوتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فضل الرحمٰن نے کہا کہ تعویزجعلی نکلااورمحبوبہ گلے پڑ گئی،پی ڈی ایم عوام کےشانہ بشانہ ساتھ کھڑے ہونےکیلئے تیار ہے۔

تازہ ترین