• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ جام کمال نے وزیر ریونیو سلیم کھوسہ سے تعزیت کی

کوئٹہ(خ ن) وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے اتوار کو صوبائی وزیر ریونیو میر سلیم احمد کھوسہ کے گھرجاکران کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ کی صوبائی وزراء حاجی محمد خان طور اتمانخیل، عبدالخالق ہزارہ، پارلیمانی سیکرٹری خلیل جارج بھٹو، نوابزادہ میر زرین خان مگسی اور وزیراعلی کے پرنسپل سیکرٹری اسفندیار خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
تازہ ترین