• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران 6 افغان پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

ایران آئندہ بدھ کو افغانستان کے 6 پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کرے گا۔

یہ بات ترجمان ایرانی وزارت خارجہ سعید خطیب زادہ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔

انہوں نے کہا ہے کہ پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ایک روزہ اجلاس کا مقصد افغان جامع حکومت، امن اور سلامتی کےقیام میں مدد کرنا ہے۔

تازہ ترین