• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشمہ کا ڈھول بجانے کی تربیت دینے کیلئے انسٹیٹیوٹ قائم کرنے کا اعلان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) معروف لیڈی ڈھول پلیئر ارشمہ نے ڈھول بجانے کی جدید انداز میں تربیت دینے کے لیے لاہور میں انسٹیٹوٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے اس طرح باصلاحیت نوجوان گلوکاروں اور پرفارمرز کو بہتر انداز میں پرفارمنس کے مواقع آئیں گے ۔ ارشمہ جو بیرون ملک اکثر کامیاب شوز کرتی رہتی ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس طرح ماڈلنگ اور ایکٹنگ میں نئے آنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے گی۔
تازہ ترین