• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت ستانی کے الزام میں گرفتار اے ایس آئی عمران شاہ کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔ملزم سید عمران شاہ  اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کا اہلکار ہے ۔ استغاثہ کے مطابق اینٹی کرپشن نے پولیس اہلکار کو20   ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔ 
تازہ ترین