• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کرکے7افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کرکے7افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقہ ایمن آبار روڈ سے پولیس نے دوران گشت رضوان سے ایک کلو350گرام چرس، پسرورروڈسے رضوان سے35بوتل شراب، اور چونگی نمبر8سے عاشق سے 34بوتل شراب، تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ ہندل سے اصغر سے 250گرام چرس، تھانہ اگوکی کے علاقہ سید پور سے شہباز سے ایک پستول، تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ لاری اڈہ سے حسن سے200گرام چرس اور ماسل سے140گرام چرس برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین