• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہودیوں کو دھمکیاں ہولناک اور دردناک ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودی برادری کیخلاف دھمکیوں کو ہولناک اور دردناک قرار دیا ہے، انہوں نے اس حوالے ملک میں پائی جانے والی تقسیم کو ختم کرنے کا وعدہ کیا ہے، واشنگٹن میں افریقی امریکی کے تاریخی اور ثقافتی مرکز اور نیشنل میوزیم کے دورے کے موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اس دورے سے انہیں اس عہد کی یاد دہانی ہوئی ہے کہ ہمیں کٹر پن، عدم برداشت اور نفرت کی پائی جانے والی تمام بری صورتوں کو ختم کرنا ہوگا۔
تازہ ترین