• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی، بھارتیوں سے زیادہ خوش و خرم رہتے ہیں، رپورٹ

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارتیوں کے مقابلے میں پاکستانی زیادہ خوش و خرم قوم ہیں، اس بات کا انکشاف حال ہی میں ہونے والی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے، جو ورلڈ ہیپی نیس کے عنوان سے شائع ہوئی ہے۔ اس رپورٹ میں پاکستان 80 ویں پوزیشن پر جبکہ بھارت 122 ویں پوزیشن پر ہے۔ پاکستان کی یہ پوزیشن سرمایہ کاروں کے لئے کسی خوش خبری سے کم نہیں ہے کیونکہ خوش و خرم شہری عام طور پر معاشی ترقی اور خوشحالی میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ پاکستان کو بھارت پر یہ برتری انڈیکس آف اکنامک فریڈم میں اپنی رینکنگ کی وجہ سے حاصل ہوئی ہے۔
تازہ ترین