• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل میں بند قیدی کیخلاف لڑائی کامقدمہ، وضاحت طلب

سرگودھا(نامہ نگار)قید ی قمر عباس نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجا د حسین کولکھا خط میں الزام عائد کیا کہ قتل کے مقدمہ میں جیل میں بند ہوں مگرتھانہ سلانوالی کے سب انسپکٹر صالحو ں محمد نے مخالفین کے ساتھ ملکر اسکے خلاف لڑائی جھگڑ ے کا مقدمہ درج کر لیا جس پر سیشن جج نے پولیس سے وضاحت طلب کر لی۔
تازہ ترین