• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعد رفیق کی تقریب میں کھلاڑیوں پر تشدد افسوسناک ہے،ایم کیو ایم پاکستان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی موجودگی میں ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں تقریب کے دوران ’’گو نواز گو‘‘ کا نعرہ لگانے پر کراچی سے تعلق رکھنے والے چار کھلاڑیوں پر پولیس کی جانب سے تشددافسوسناک ہے۔ رابطہ کمیٹی (پاکستان) نے کہا کہ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے اور ایک جمہوری حکومت میں ایسا عمل انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک جمہوریت کی علمبردار جمہوری حکومت میں اختلاف رائے کی بناء پر طلبہ کو زد وکوب کرنا انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ 
تازہ ترین