• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علما اسلام اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جدوجہدجاری رکھے گی ،مولانا محمدعبداللہ

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)  جے یوآئی سٹی بہال پورجنرل سیکرٹری مدیرجامعہ العلوم قدسیہ مولانا محمدعبداللہ نے خطاب کرتے ہوئے  کہاکہ جمعیت علما  اسلام ملک اوراسلام دشمن قوتوں کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ہے ،اسی لئے جے یوآئی کی قیادت کوباربارنشانہ بنایاجارہاہے،انہوں نے کہاکہ جمعیت علما اسلام اتفاق اتحادیکجہتی غریبوں‘مزدورو‘تاجروں اورعوام کے حقوق کی بات کرتی ہے ، جمعیت علما  اسلام ملک میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے اپنی جدوجہدجاری رکھے گی۔
تازہ ترین