• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(ٹی وی رپورٹ)حکام ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں خانہ و مردم شماری کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے، مردم شماری میں 6 مذاہب اور 9 زبانوں کو شمار کیا گیا،جیو نیوز کے مطابق چیف شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مردم شماری میں کم آبادی والےمذاہب کا شمار نہیں کیا گیا،مردم شماری کا عملہ تقریباً ساڑھے 3 کروڑ گھروں تک پہنچا۔
تازہ ترین