• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پورٹ آف اسپین( جنگ نیوز ) بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں تین وکٹ پر 199 رنز بنائے تھے۔ بارش کے سبب 39.2 اوورز میں کھیل رکا جو آخری اطلاعات تک شروع نہیں ہوسکا تھا۔ اجنکیا رہانے 62، شیکھر دھون 87، اور یوراج سنگھ چار رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، کپتان کوہلی 32 اور دھونی 9رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے۔

تازہ ترین