• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن(جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک مرد کھلاڑی برطانیہ کے اینڈی مرے اور نمبر ایک خاتون کھلاڑی جرمنی کی اینجلک كربر کو اگلے ہفتے سے شروع ہونے والے گرینڈ سلم ومبلڈن کیلئے ٹاپ سیڈ قرار دیا گیا ہے۔ تین بار کے چیمپئن اور عالمی نمبر چار سربیا کے نوواک جوکووچ کو دوسرے نمبر پر رکھا گیا ہے۔ سات مرتبہ ایونٹ کے فاتح سوئس کنگ راجر فیڈرر تھرڈ اور رافیل نڈال چوتھے سیڈ ہونگے۔

تازہ ترین