• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہنی سنگھ کواپنی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے25کروڑ روپےکی پیش کش

ممبئی(ایجنسیاں) بولی وڈ گلوکار ہنی سنگھ کو پبلشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے 25 کروڑ روپےکی پیش کش کی جارہی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار ہنی سنگھ کو پبلشرز کی جانب سے ان کی زندگی پر کتاب لکھنے کے لئے 25 کروڑ کی پیش کش کی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ ان کی زندگی پر فلم بھی بنائی جائے۔ہنی سنگھ بولی وڈ پرڈیوسر کی وش لسٹ میں شامل ہیں ۔ان کی زندگی بارے کتاب میں ان کی کامیابی اور زندگی کے تمام اتار چڑھاؤ کو بیان کرنے کا کہا جا رہا ہے ۔
تازہ ترین