• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورینٹم میک کین نے پاکستان کری ایٹو ایجنسی گولڈایوارڈ حاصل کرلیا

کراچی ( پ ر)سال ِرواں کی اعلیٰ مسابقتی مہم ایشیا پیسفک 'ایجنسی آف دی ایئر ' ایوارڈ میںاورینٹم میک کیننے گولڈایوارڈ کے ساتھ پاکستان کری ایٹو ایجنسی کے طور پرسرفہرست مقام حاصل کرلیا۔اس موقع پراورینٹم میک کین کے صدر مسعود ہاشمی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اورینٹم میک کین کے لئے یہ لمحہ باعثِ فخر ہے جو ہمارے کلائنٹس کی سپورٹ اور ٹیم کی بھرپور محنت کے بغیر ناممکن تھا۔ سی ای اواورینٹم میک کین ۔منصور کریم نےبھی اپنےخیالات کا اظہار کیا۔
تازہ ترین