• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سو ویں مرتبہ300 پلس رنز بھارت کا نیا عالمی ریکارڈ

موہالی ( نیوز ایجنسیز ) بھارتی ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 100 ویں مرتبہ اننگز میں 300 پلس رنز کا مجموعہ ترتیب دے کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔گزشتہ روز بھارت نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 392 رنز کا ٹوٹل قائم کر کے یہ سنگ میل عبور کیا۔ آسٹریلوی ٹیم 96 مرتبہ کارنامہ انجام دے کر دوسرے نمبر پر موجود ہے۔
تازہ ترین