• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای اوزڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کانفرنس 26فروری کو لاہور میں ہوگی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر کےسی ای اوزڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی کانفرنس 26فروری کو لاہور میں ہوگی، کانفرنس میں انرولمنٹ ، این ایس بی کا معاملہ زیر بحث آئے گا ، ملتان سےکانفرنس میں ملتان کی نمائندگی سی ای او رئیس احمدکریں گے۔
تازہ ترین