قصے کہانیوں کا کلینک
کہتے ہیں کہ یہ جگ قصے کہانیوں کا کلینک ہے۔ ایک اٹینڈنٹ کی وردی پہن کر میں اپنے دوست رب نواز ڈھینچو کے دفتر میں بیٹھا ہوا تھا۔ رب نواز ڈھینچو کے دفتر کو آپ اس کا کلینک بھی کہہ سکتے ہیں۔ بھاری فیس ا
October 17, 2017 / 12:00 am
اپنا دامن بھی رفو کر
پاکستان میں جمہوریت ہمیشہ مشکلات میں گھری نظر آتی ہے۔ اس کے خاتمے کے خطرات بدستور منڈلاتے رہتے ہیں۔ یہی صورتحال سردست موجود ہے۔ ایک جانب ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے تیز و تند بیانات جس میں بعض
August 26, 2015 / 12:00 am
سیاسی راستہ
ایسا محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کے سیاسی حالات نے ایک بار پھر کروٹ لی ہے اور اسی حیلے بہانے سے نظریہ ضرورت پھرزندہ ہوگیا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال حالیہ وہ فیصلہ ہے جو اکیسویں اور اٹھارہویں آئینی ترامی
August 13, 2015 / 12:00 am
کتنی حقیقت ، کتنا فسانہ
پاکستان کی سیاسی تاریخ اور جرم ایک ساتھ چلتے رہے ہیں۔ پاکستان کے بانیان میں شامل پہلے وزیر اعظم خان لیاقت علی خان بھی قتل کئے گئے اور ایک وزیر اعظم کو عدالتی حکم کے ذریعے تختہ دار پر چڑھایا گیا۔ ایک ا
February 19, 2015 / 12:00 am
اذیتوں کا شہراور انتظامی تقسیم کی سازش
شہر کراچی کے باسی اپنی ایک طویل تاریخ کے ساتھ ایک اذیت ناک زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ شہر کراچی وہ شہر ہے جو پورے ملک کی آبادی کا حسین گلدستہ کہاجاتا ہے۔ 1856ء میں یہ شہر57ہزار نفوس پر مشتمل تھا ج
February 10, 2015 / 12:00 am
برصغیر اور ریاست ہائے متحدہ امریکہ
بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر امریکہ کے صدر مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے نئی دہلی پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے بھارتی قیادت سے ملاقات کی۔ ان ملاقاتوں کے دوران اربوں ڈالر کے تجارتی معاہدوں پر دستخط
January 29, 2015 / 12:00 am
ہمارا نسلی ، لسانی اور مذہبی تفرقہ
گزشتہ دنوں پاکستان کی مقننہ نے دستورِ پاکستان میں اکیسویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ 1952ء میں ترامیم کا بل کثرتِ رائے سے منظور کیا۔ بعدازاں صدرِ مملکت نے دستخط کیے اور یہ مسودئہ قانون دستور کا حصہ ب
January 15, 2015 / 12:00 am
نظریہ ضرورت کا راستہ
16دسمبر کے روح فرسا واقعے نے بظاہر ایک بار پھر تمام سیاسی جماعتوں اور عسکری قیادت کو ایک صف میں مجتمع کردیا ہے جو گزشتہ ایک ہفتے سے سر جوڑے بیٹھے تھے اور بالآخر 20نکاتی سفارشات مرتب کرکے قوم کو یہ مژ
December 31, 2014 / 12:00 am
المناک سانحہ
16 دسمبر کی تاریخ تقسیم پاکستان کے حوالے سے ویسے ہی ایک تکلیف دہ احساس رکھتی تھی کہ اسی دن ایک بار پھر خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ایک آرمی پبلک اسکول اور کالج میں دہشت گردی کے ذریعے قیامت ص
December 18, 2014 / 12:00 am
بدلتا سیاسی موسم
ملک کی سیاسی صورتحال بدستور تغیر پذیر ہے۔ ایک جانب 30نومبر نزاع کا باعث بنا ہوا تھا جو ایک اور پروگرام اور نئی تاریخ کے اعلان کے ساتھ گزر گیاپلان سی سامنے آچکا ہے جس کے تحت بڑے شہروں کو بند کرنے کی ح
December 03, 2014 / 12:00 am
سندھی تہذیب۔ارتقاء اور تصادم
دنیا کے تمام خطوں میں تہذیبوں نے جنم لیا اور ان میں تصادم اور ارتقاء کا عمل بھی جاری و ساری رہا۔ بابل کی تہذیب ہو یا فلسطین کی، عرب ہو یا یونان یا پھر ہندوستان، تاریخ کے طالب علم اس حقیقت سے آشنا ہیں
November 21, 2014 / 12:00 am
سیاسی حکمت عملی سے اختلاف کیجیے مگر
صحافت اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور معاشرے کے ان دو طبقات کا مقصد اور ہدف قریب قریب ایک ہے یعنی اصلاح معاشرہ۔ صحافت کی ذمہ داری ہے کہ معاشرے میں موجود خرابیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے پالیسیوں پر
November 10, 2014 / 12:00 am
ہجرت اور ترکِ وطن
اس سے قبل کہ ہم اس موضوع کی طرف آئیں جو آج کل پاکستان میں بالعموم اور صوبہ سندھ میں بالخصوص زیر بحث ہے۔ میرا اشارہ سیّد خورشید شاہ کے اُس بیان کی جانب ہے جو انہو ں نے لفظ مہاجر کے متعلق دیا اور ایم
October 31, 2014 / 12:00 am
چڑیاکی خبریں
پاکستان کی سیاسی تاریخ سے اگر فوج کا کردار حذف کردیا جائے تو کالم نویسوں، تجزیہ نگاروں کے پاس نہ تو موضوعات باقی رہیں گے اور نہ ہی قلم کی روشنائی استعمال ہوسکے گی جبکہ بعض تو اپنی نگارشات بھی تر تیب ن
October 11, 2014 / 12:00 am