تھرپارکر کے ریٹائرڈ اسکول ٹیچر نے 79 سال کی عمر میں قانون کی ڈگری حاصل کر لی
عمر صرف ایک ہندسہ ہے، سیکھنے کا کوئی وقت مقرر نہیں۔ اس بات کو تھرپارکر سے تعلق رکھنے والے ایک سرکاری اسکول کے ریٹائرڈ ٹیچر سکھ رام داس نے سچ ثابت کر دکھایا ہے اور انھوں نے 79 سال کی عمر میں جامعہ کراچی سے قانون کی ڈگری حاصل کر لی۔
December 08, 2025 / 09:35 pm
مٹھی: غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے مزید 2 بچے انتقال کرگئے
صوبے سندھ کے شہر مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں سے مزید 2 بچے انتقال کرگئے۔
October 01, 2025 / 03:10 pm
تھرپارکر میں ڈینگی بخار کے کیسز میں اضافہ
محکمۂ صحت کے مطابق اسلام کوٹ میں مریضوں کے روزانہ ٹیسٹ کی مثبت شرح 54فیصد آ رہی ہے، ایک ہفتے کے دوران شہر کے چار محلوں میں 100مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔
September 17, 2025 / 10:34 am
تھرپارکر: 3 ماہ قبل قتل کی گئی لڑکی کے کیس کا ایک اور ملزم گرفتار
لڑکی کو اس کے والد اور بھائی نے قتل کر کے لاش کنویں میں پھینک دی تھی اور واقعے کو خودکشی کا رنگ دیا تھا
July 28, 2025 / 09:42 am
تھرپارکر کے جنگل میں آسمانی بجلی گرنے سے 29 بکریاں ہلاک ہوگئیں
ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کا کہنا ہے کہ 29 بکریاں تین مالکان کی ہیں، جون سے اب تک آسمانی بجلی کے واقعات میں 82 بکریاں ہلاک ہوچکی ہیں۔
July 12, 2025 / 05:46 pm