کرم: ایک اور زخمی دم توڑ گیا، ہلاکتیں 131 ہو گئیں
ضلع کرم میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا۔
December 02, 2024 / 12:00 pm
کرم: فائرنگ سے مزید 6 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 130 ہوگئیں
ضلع کرم میں قبائل کے درمیان گیارہویں روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔
December 01, 2024 / 10:15 am
کرم: قبائل میں جھڑپیں جاری، ہلاکتیں 122 ہو گئیں
ضلع کرم میں قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ نویں روز بھی جاری ہے۔
November 29, 2024 / 02:53 pm
ضلع کرم: مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔
November 22, 2024 / 01:42 pm
پاراچنار: مرکزی شاہراہ بندش، پشاور منتقلی کا منتظر 1 اور مریض جاں بحق
12 اکتوبر کو فائرنگ کے واقعے کے بعد سے پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ آج 14 ویں روز بھی بند ہے۔
October 25, 2024 / 09:01 am
ضلع کرم: 2 قبائل میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع کرم میں دو قبائل میں تصادم کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔
October 12, 2024 / 12:23 pm
کرم میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم میں سڑک کنارے بارودی مواد کا دھماکا ہوا ہے۔
June 16, 2024 / 11:01 am