روشنی کا بچہ ’نکولا ٹیسلا‘ کون تھا؟
آج سے تقریباً 167 برس قبل 1856ء میں سربین جوڑے کے گھر ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ اس بچے کی پیدائش کے وقت موسم انتہائی خراب تھا، یہ دیکھ کر بچے کی دائی نے اسے 'اندھیرے کا بچہ' کہا تو بچے کی ماں نے فوراً کہا کہ 'نہیں، یہ روشنی کا بچہ ہے'۔
August 26, 2024 / 10:33 am