رحیم یارخان: نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
رحیم یارخان میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
December 02, 2024 / 10:21 am
رحیم یار خان: بھائی کو ڈرانے کیلئے خودکشی کا ڈرامہ، دونوں بھائی جل گئے
پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔
November 08, 2024 / 09:01 am
رحیم یار خان: کچے کا ڈاکو بن کر بھتہ لینے والا ملزم گرفتار
رحیم یار خان میں تاجروں سے بھتہ لینے والے ملزم کو پکڑ لیا۔
November 01, 2024 / 11:25 am
رحیم یار خان: نجی اسپتال میں 2 نرسوں کا وارڈ انچارج پر ہراسانی کا الزام
رحیم یار خان کے نجی اسپتال میں 2 اسٹاف نرسوں نے وارڈ انچارج پر ہراسانی کا الزام عائد کر دیا۔
October 16, 2024 / 09:41 am
رحیم یار خان: بجلی چوری کیخلاف آپریشن کرنیوالی ٹیم پر حملہ
رحیم یار خان میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران علاقہ مکینوں نے پولیس اور میپکو ٹیم پر حملہ کردیا۔
October 02, 2024 / 10:08 am
شکارپور: 1 کروڑ روپے تاوان نہ دینے پر ڈاکوؤں نے مغوی کو قتل کر دیا
ڈاکوؤں نے صادق آباد کے مغوی کو شکارپور کے کچے کے علاقے میں قتل کر دیا۔
October 01, 2024 / 11:52 am
چین میں وفات پانیوالی طالبہ کی میت پاکستان پہنچا دی گئی
چین میں وفات پانے والی میڈیکل کی طالبہ فرحانہ مشتاق کی میت اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا دی گئی۔
September 29, 2024 / 10:00 am
پولیس پوری طاقت کے ساتھ کچے کے علاقے میں موجود ہے: ڈی پی او رضوان گوندل
ڈی پی او رضوان گوندل کا کہنا ہے کہ پولیس پوری طاقت کے ساتھ کچے کے علاقے میں موجود ہے، ڈاکوؤں کا قلع قمع کیا جائے گا۔
September 05, 2024 / 01:16 pm
رحیم یارخان، شہری کو بذریعہ ہنی ٹریپ اغواء سے بچا لیا
رحیم یارخان پولیس نے چشتیاں کے رہائشی کو ہنی ٹریپ کا شکار ہونے سے بچا لیا۔
August 30, 2024 / 11:26 am
گھوٹکی میں صحافی بچل گھنیو قتل
گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔
August 27, 2024 / 08:57 am
رحیم یارخان: 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ درج
رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے 12 پولیس اہلکاروں کی شہادت کا مقدمہ ماچھکہ تھانے میں درج کر لیا گیا۔
August 24, 2024 / 09:32 am
رحیم یار خان: ڈاکوؤں کے حملے میں شہید پولیس اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی
رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں کے پولیس کی 2 گاڑیوں پر حملے کے نتیجے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 12 ہو گئی۔
August 23, 2024 / 08:43 am