پاکستان اور اونٹاریو کے درمیان ٹریڈ 10 گنا زیادہ ہو سکتی ہے: ذیشان حامد
کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے نو منتخب وزیر ذیشان حامد نے کہا ہے کہ پاکستان اور صوبہ اونٹاریو کے مابین اچھے تعلقات ہیں اور دونوں کے درمیان ٹریڈ دس گنا زیادہ ہو سکتی ہے۔
March 25, 2025 / 02:11 pm
یومِ پاکستان, ہائی کمشنر محمد سلیم کا قائداعظم کو خراجِ عقیدت
پاکستانی ہائی کمیشن اٹاوہ اور پاکستانی قونصلیٹ جنرل ٹورنٹو میں یومِ پاکستان کے سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
March 24, 2025 / 01:17 pm
کینیڈا: پاکستانی نژاد ذیشان حامد اہم عہدے پر فائز
اونٹاریو پارلیمنٹ کے نومنتخب رکن پاکستانی نژاد ذیشان حامد کو صوبہ میں ایسوسی ایٹ منسٹر کے عہدہ پر فائز کر دیا گیا ہے۔
March 20, 2025 / 01:21 pm
کینیڈا: جسٹن ٹروڈو نے وزراتِ عظمٰی چھوڑنے کے بعد کچن سنبھال لیا
جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کی وزراتِ عظمٰی کا عہدہ چھوڑنے کے بعد گھر کا کچن سنبھال لیا۔
March 18, 2025 / 01:07 pm
مارک کارنی نے کینیڈا کے 24ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا
لبرل پارٹی آف کینیڈا کے نئے لیڈر مارک کارنی نے کینیڈا کے 24ویں وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا۔
March 14, 2025 / 10:30 pm
امریکا نے کینیڈین شہریوں کیلئے نیا قانون متعارف کرا دیا
امریکا اور کینیڈا کے درمیان تجارتی جنگ کے باعث امریکا سفر کرنے والے کینیڈین شہریوں کے لیے نیا سفری قانون متعارف کروا رہا ہے جو 11 اپریل سے نافذالعمل ہوگا۔
March 13, 2025 / 02:33 pm
سبکدوش کینیڈین وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو پارلیمنٹ سے اپنی کُرسی خریدنے کے بعد اُٹھا کر لے گئے
سبکدوش ہونے والے کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنی کُرسی بھی اُٹھا کر لے گئے۔
March 11, 2025 / 03:33 pm
کینیڈا: مارک کارنی حکمراں جماعت کے نئے رہنما منتخب، وزیرِ اعظم کا عہدہ بھی سنبھالیں گے
کینیڈا کی حکمراں جماعت نے ٹرمپ کو ولن سے تشبیہ دینے والے مارک کارنی کو اپنا نیا رہنما منتخب کر لیا۔
March 10, 2025 / 09:09 am
کینیڈا: ڈگ فورڈ کا امریکی ریاستوں کو بجلی فراہمی پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ
کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈ نے امریکا کی 3 ریاستوں کو بجلی فراہم کرنے پر 25 فیصد برآمدی ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
March 05, 2025 / 12:07 pm
اوورسیز پاکستانی ملک میں سرمایہ کاری اور سیاحت کو فروغ دیں: محمد سلیم
کینیڈا میں تعینات ہائی کمشنر آف پاکستان محمد سلیم کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی وطنِ عزیز پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور سیاحت کو فروغ دیں، حکومتِ پاکستان ان شعبوں میں تمام سہولتیں فراہم کرے گی۔
March 04, 2025 / 02:21 pm
کینیڈا: الیکشن میں کتنے پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب ہوئے؟
کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو کے الیکشن میں 34 پاکستانی نژاد امیدواروں میدان میں اترے تھے۔
February 28, 2025 / 02:10 pm
کینیڈا، قبل از وقت انتخابات، 34 پاکستانی نژاد آج قسمت آزمائینگے
کینیڈا کے سب سے بڑے صوبے اونٹاریو میں آج ہونے والے انتخابات میں 34 پاکستانی نژاد امیدوار قسمت آزما رہے ہیں۔
February 27, 2025 / 12:17 pm
پاکستانی اعزازی قونصلر کیلئے کینیڈین حکومت کا بڑا اعزاز
پاکستانی اعزازی قونصلر برائے سرمایہ کاری عبداللطیف صدیقی کو کینیڈین حکومت نے بڑے اعزاز سے نواز دیا۔
February 13, 2025 / 12:14 pm
کینیڈا کو امریکی ریاست بنانے کیلئے ہماری لاشوں سے گزرنا پڑیگا: کینیڈین وزیر مارک ملر
کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر کا کہنا ہے کہ کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کے لیے انہیں ہماری لاشوں سے گزرنا پڑے گا۔
February 11, 2025 / 02:02 pm