حیدرآباد میں دو مسلح افراد جیو نیوز کے کیمرا مین قاضی شکیل سے موبائل فون اور نقدی لے اڑے۔
کراچی میں ایک اور شہری کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا۔
دو مسلح افراد نے کالی موری پل کے قریب قاضی شکیل سے واردات کی۔
جیو نیوز کے کیمرا مین قاضی شکیل نیوز کوریج کے لیے بھٹ شاہ جارہے تھے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 27 نومبر کو اسلام آباد کی حدود میں مقامی تعطیل ہوگی۔
اکتوبر تا دسمبر اضافہ 83 پیسے فی یونٹ تک محدود رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔
وزیراعظم کی زیرصدارت قیمتی پتھروں کی ویلیوچین اور برآمدات میں اضافے کیلیے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا پاکستان میں قیمتی پتھروں کی کان کنی، ویلیو ایڈیشن اور برآمدات کی وسیع استعداد موجود ہے۔
21 صفحات پر مشتمل فیصلہ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے تحریر کیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ری سیٹ یا ری بوٹ جمہوری انداز میں ہونا چاہیے، حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو سسٹم کی بحالی سے متعلق بحث کرنی چاہیے، پارلیمان کو فعال کرنا ہے تو ملک کے تمام فیصلے پارلیمان میں ہی ہونے ہیں، جو فیصلے پارلیمان کے باہر طے ہوتے ہیں وہ حتمی نہیں ہوتے۔
پولیس نے مقتولہ کے والد اور بھائی کو گرفتار کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا ہے کہ تحریکِ انصاف نئے صوبوں کی مخالف نہیں۔
سیدال خان ناصر کا کہنا ہے کہ تمام آئینی ترامیم کے لیے اصل فورم پارلیمنٹ ہے۔
اسپیکر ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومتی رویے پر اپنی ناراضی سے وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو خط کے ذریعے آگاہ کروں گا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دیگر عناصر کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔
جج ابوالحسنات نے مفتی اویس کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد جج تھے، ان کی عدالت میں 1 ملزم فیصلہ سننے سے پہلے ہی بھاگ گیا اور ٹرک کی ٹکر سے مارا گیا۔
گورنر کے پی نے کہا ہے کہ ادارے مضبوط ہوں گے تو سب چیزیں ٹھیک ہوں گی۔
جسٹس عمیر مجید ملک نے الیکشن کمیشن سے حلقہ بندیوں پر تفصیلی جواب طلب کر لیا۔
خاتون وکیل نے عدالت میں روسٹرم پر چیونگم چبانے پر معذرت کر لی۔
جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس ایاز شوکت نے اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
ذرائع کے مطابق ارکان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبوں کے قیام پر مشاورتی اجلاس ہونے چاہئیں۔