• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی—فائل فوٹو
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانے والی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے دستبردار ہو گئے۔

شاہین آفریدی نے دی ہنڈریڈ لیگ کے آکشن سے ایک روز قبل دستبرداری اختیار کی ہے۔

جولائی میں ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز کے باعث شاہین آفریدی نے دستبرداری اختیار کی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید