اینڈی برنہم کا اگلا الیکشن ووٹنگ سسٹم کو تبدیل کرنے کے عہد پر لڑنے کا اعلان
لبرل ڈیموکریٹس طویل عرصے سے متناسب نمائندگی کے حامی ہیں جبکہ کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے مجوزہ اصلاحات کی مخالفت متوقع ہے۔
October 01, 2026 / 02:22 pm
برطانیہ کا اے آئی کو محفوظ بنانے کیلئے عالمی تعاون پر زور
اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ اگرچہ اے آئی بے پناہ فوائد کا ذریعہ بن سکتی ہے، تاہم اس سے وابستہ خطرات بھی تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
September 24, 2026 / 03:27 pm
بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
September 20, 2026 / 01:27 am
برطانوی پارلیمنٹ میں شدید اختلاف، معاونت سے موت کا بل مسترد
برطانوی پارلیمنٹ میں شدید اور جذباتی بحث کے بعد انگلینڈ اور ویلز میں معاونت سے موت (Assisted Dying) کو قانونی حیثیت دینے کا بل معمولی اکثریت سے مسترد کر دیا گیا۔
September 12, 2026 / 11:20 pm
پورٹس ماؤتھ میں تارکین وطن کے حامی اور مخالفین کے مظاہرے، پولیس کی بھاری نفری تعینات
برطانیہ کے شہر پورٹس ماؤتھ میں تارکین وطن کے مخالفین اور حامیوں نے آج پھر مظاہرے کیے۔ دونوں گروہوں نے شہر کے مرکز میں الگ الگ مقامات پر اجتماعات منعقد کیے۔
September 12, 2026 / 10:47 pm
پورٹسماؤتھ: تارکینِ وطن سمجھ کر پاکستانی انڈر 19 کرکٹرز کیخلاف احتجاج، حقیقت سامنے آنے پر مظاہرین فوری منتشر
واقعہ پورٹسماؤتھ کے ایک میریٹ ہوٹل کے باہر پیش آیا جہاں پاکستان کی نوجوان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے کے دوران قیام پذیر ہے۔
September 10, 2026 / 08:55 pm
برطانیہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے درآمد اشیا پر پابندی عائد کردی
برطانیہ کے وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیلی بستیوں سے درآمد ہونے والی اشیا پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بستیوں کی توسیع اور فلسطینیوں کے خلاف تشدد میں ملوث افراد اور اداروں پر مزید پابندیاں بھی لگائی جائیں گی۔
September 09, 2026 / 07:03 am
چودھری محمد سرور کا نئے صوبوں کی حمایت، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے پر زور
سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے صوبے بنانے میں کوئی حرج نہیں، تاہم یہ صوبے لسانی یا سیاسی بنیادوں کے بجائے انتظامی بنیادوں پر قائم ہونے چاہئیں تاکہ عوام کو بہتر طرزِ حکمرانی اور مؤثر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
September 03, 2026 / 06:56 pm
اسکاٹش حکومت نے برطانیہ سے آزادی کیلئے مجوزہ ریفرنڈم بل شائع کردیا
گلاسگو: اسکاٹش حکومت نے اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے آزادی کے لیے مجوزہ ریفرنڈم بل شائع کر دیا ہے جس کے بعد اسکاٹ لینڈ کی آزادی کا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔
August 30, 2026 / 11:22 pm
برطانیہ کی جیلوں میں تقریباً بیس فیصد مسلمان قیدی سفید فام ہیں
ماہرینِ قانون اور فوجداری انصاف کا کہنا ہے کہ صرف مذہبی یا نسلی اعداد و شمار کی بنیاد پر کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کیا جاسکتا۔
August 29, 2026 / 06:54 am
برطانیہ میں ہوٹلوں میں پناہ گزینوں کی تعداد 16 ہزار رہ گئی، انتخابات تک مکمل خاتمے کا ہدف
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر تقریباً ترانوے ہزار افراد سرکاری رہائش سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
August 28, 2026 / 06:51 am
برطانیہ: یکم اکتوبر سے توانائی بل 4 فیصد مہنگے ہونگے، جنوری میں مزید 9 فیصد اضافے کا خدشہ
اس اضافے کے بعد اوسط گھرانے کا سالانہ توانائی بل تقریباً 60 پاؤنڈ بڑھ کر 1723 پاؤنڈ ہو جائے گا۔
August 27, 2026 / 03:49 pm
برطانیہ کی 117 سالہ خاتون نے طویل العمری کا نیا سنگِ میل عبور کر لیا
1909ء میں پیدا ہونے والی ایتھل کیٹرم نے گزشتہ ایک صدی سے زائد عرصے میں دونوں عالمی جنگوں، بےشمار تاریخی تبدیلیوں اور کورونا وبا سمیت دنیا کے کئی بڑے واقعات دیکھے ہیں۔
August 24, 2026 / 10:28 pm
برطانیہ کا اسرائیل سے ای ون منصوبہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے اسرائیل کی جانب سے متنازع ای ون سیٹلمنٹ منصوبے کے تحت نئے 1,200 مکانات کی تعمیر کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ اس سے فلسطینی ریاست کے قیام اور دو ریاستی حل کے امکانات کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔
August 22, 2026 / 04:55 pm