مسوفونیا،ایک عجیب نفسیاتی عارضہ
ملامت کرتا ہے صاحب، ضمیر کہنیاں مارتا ہے۔ کالموں میں اپنی بشری کمزوریاں آشکار کر کے کئی مرتبہ سبکی ہوئی مگر فطرت نہ بدل سکی۔ کہنی مار کے پوچھتا ہے کہ آخر کیا ضرورت تھی اعلیٰ ایوانوں اور ارفع خوا
February 09, 2017 / 12:00 am
صنفی مساوات در مضافات
میڈیا ہم مضافاتیوں کو باور کراتا ہے کہ اہل شہر خواتین کے حقوق کے سلسلے میں بڑے حساس واقع ہوئے ہیں۔ خوشی کی بات ہے۔ تعلیم یافتہ اور مہذب لوگوں سے یہی توقع کی جا سکتی ہے مگر غلط فہمی انہیں یہ ہے کہ ہم ا
February 02, 2017 / 12:00 am
نہ بس چل رہا ہے نہ بس چل رہی ہے
مسافروں کو تھائی لینڈ سے بذریعہ سڑک ملائیشیا کا سفر درپیش تھا۔ مسافر گاڑی میں درجن بھر سیاح سوار ہوئے۔ ہم دو نیک روحوں کے سوا باقی سب یورپین ممالک کے اخلاق باختہ مردوزن۔ حیا کے پتلے دونوں درویش لمبی م
January 26, 2017 / 12:00 am
سرد رُت کی بارش اور مضافات کا دُکھ
’’سردیوں کی نہایت مدہم رفتار سے رِم جھم بارش۔ انسان اندر ہی اندر سکڑتا چلا جاتا ہے۔ گرم لحاف میں لپٹے لپٹے پرانے زخموں کے ٹانکے کھلنے لگتے ہیں۔ یادوں کے عطر دان سے خوشبو کے مرغولے اٹھتے ہیں اور چار سُ
January 19, 2017 / 12:00 am
شور ہے ہر طرف احتساب احتساب
مضبوط نظریاتی بنیادوں پر استوار ریاستوں میں کرپشن کی یہی اوقات ہوا کرتی ہے۔ ملک عزیز میں کرپشن بڑی لاچار ہے۔ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑنے کے معاملے میں یہاںہر کوئی مولا جٹ ہے۔ دودھ میں پانی سے لے کر
January 12, 2017 / 12:00 am
کرپٹ ٹولے
ملاوٹ پر برا وقت ہے۔ اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کے خلاف بولنے کا فیشن یوں فروغ پا رہا ہے جیسے آصف علی زرداری کے دور میں ملک کو کرپٹ ٹولے سے نجات دلانے کا رواج تھا۔ جو کاہل اپنے کمرے کی چھت سے مکڑی کا
January 05, 2017 / 12:00 am
قندپارسی
اب آپ سے کیا پردہ، ہمیں فارسی اور سرائیکی بہت پسند ہیں۔ اگرچہ ہم ان زبانوں پر اتنی بھی دسترس نہیں رکھتے، جتنی واپڈا بجلی کی ترسیل پر یا عدالتیں انصاف کی فراہمی پر رکھتی ہیں، البتہ الفاظ کی نشست و برخ
December 29, 2016 / 12:00 am
آبادی اور انتہا پسندی کے مہیب سائے
کیا آپ نے کبھی انسانی نفسیات کے اس پہلو پر غور کیا ہے کہ کچھ ممالک میں شہریوںکا جذباتی استحصال آسان کیوں ہوتا ہے ؟ وہاں جو بھی لال بجھکڑ اپنی جہالت کاپرچم بلند کرتا ہے، اسے اپنے حصے کابیکراں جانثار
December 22, 2016 / 12:00 am
دعائیں بین کرتی ہیں
وہ جو خود بھی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھا، اپنی شہادت سے قبل حرماں نصیب قوم کے دکھوں کا ترجماں نوحہ لکھ گیا۔ آخری لائنوں میں کہتا ہے …’’کہ جاتے ہوئے سال کی ساعتوں میں /یہ بجھتا ہوا دل /دھڑکتا تو ہے /مسکر
December 15, 2016 / 12:00 am
سیکنڈ ہینڈ سے زیرو میٹر جمہوریت کا سفر
عجیب چلن ہے صاحب !بیمار پرسی کے دوران مریض کی حوصلہ افزائی کی بجائے اسے باور کراتے ہیں کہ تمہارا تو کوئی حال نہیں، رنگ پیلا پڑ گیا ہے اور آنکھیں اندر کو دھنس گئی ہیں۔ مریض کا اس کے ڈاکٹر سے اعتماد بھ
December 08, 2016 / 12:00 am
ایک شکریہ، ایک مبارکباد
دریائوں اور پہاڑوں کی اس پاک سر زمین کا شاعرانہ سا اصول ہے کہ ’’اس کو چھٹی نہ ملی، جس نے سبق یاد کیا‘‘…ہماری ناقص فہم نے اس کا یہ مطلب لیا ہے کہ گویا جسے سبق یاد ہوا، اسے گھر نہیں جانے دیا جاتا اور جو
December 01, 2016 / 12:00 am
مفاد کی باقی اقسام
پچھلے کالم میں ہمارے ہاں رائج مفاد کی چند اقسام عرض کی گئیں ۔ یاد رہے کہ جیسے ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے ، چاہے اصلی ہو یا جعلی ، اسی طرح مفاد تو مفاد ہوتا ہے ،چاہے جائز ہو یا ناجائز۔ مفاد کی باقی اقسام ملا
November 24, 2016 / 12:00 am
مفاد اور اس کی اقسام
دنیا میں مفادات کا سکہ چلتا ہے۔ اس میدان میں ہم بھی کسی سے پیچھے نہیں۔ جس کام میں فائدے کی بجائے خسارہ نظر آئے، ہم لوگ وہ کام بالکل نہیں کرتے، جیسے بابا عبیر ابو زری کہا کرتے تھے ’’پُلس نوں آکھاں رش
November 17, 2016 / 12:00 am
ایک دن ہیروئن کے ساتھ
سوال:آپ کس کے ساتھ وقت گزارنا پسند کرتی ہیں؟جواب:میں اپنی فیملی کے ساتھ بہت خوش رہتی ہوں۔ اپنی فیملی میں میری بے پناہ عزت ہے ، اللہ کے کرم سے ۔ سوال:آپ کی فیملی میں کتنے لوگ شامل ہیں؟جوا
November 10, 2016 / 12:00 am