• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت:100 روپے کا نوٹ گم ہونے پر نوجوان کی خودکشی

Teen Commits Suicide After Losing Rs 100 In Delhi
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 18 سالہ نوجوان نے 100 روپے کا نوٹ گم ہونے پر خودکشی کرلی۔

بھارت کی چکا چوند دنیا میں کچھ زندگیاں ایسی بھی ہیں جہاں زندگی گزارنے کے وسائل انتہائی محدود ہیں۔نئی دہلی کےعلاقے کلیان پوری کے 18 سالہ نوجوان نے روزانہ ملنے والی اجرت میں سے 100 روپے گم ہونے پر اپنی زندگی کا خود اپنے ہاتھوں سے خاتمہ کرلیا۔

پڑوسیوں کے مطابق کھوئے ہوئے نوٹ کو ڈھونڈنے میں ناکامی پر نوجوان بہت دلبرداشتہ ہوا اور پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔
تازہ ترین