• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر انسانی حقوق سے آسٹریا کی ڈویلپمنٹ ایجنسی کے وفد کی ملاقات

لاہور (خبر نگار) صوبائی وزیر انسانی حقوق واقلیتی امور اعجاز عالم آ گسٹین سے ڈیویلپمنٹ ایجنسی آ سٹریا (ADA)کے وفد نے انسانی حقوق کے کیمپ آ فس میں ملاقات کی ۔ وفد نے صوبائی وزیر کو بتایا کہ آسٹرین ڈویلپمنٹ ایجنسی آسٹرین ڈویلپمنٹ کوآپریشن کا آپریشنل یونٹ ہے اور آسٹریا کے ترقیاتی پروگراموں کی فنڈنگ اور نفاذ کا ذمہ دار ہے۔
تازہ ترین