حرم کے مکمل طورپرکھلنے پراللہ اتعالیٰ کے شکرگزار ہیں،عبدالغفورراشد

October 19, 2021

لاہور(خبر نگار)نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ڈاکٹر عبدالغفورراشد نے خانہ کعبہ میں دو سال بعد کورونا پابندیاں ختم کرنے کے بعدحرم مکی کو مکمل طور پر کھولنے اور پابندیوں کے بعد بغیر نماز پنجگانہ کی ادائیگی پر اللہ رب العزت کا شکر ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کورونا کے اثرات عالمی سطح پر کم ہونا شروع ہوگئے ہیں۔