امارات گروپ نے اپنے اگلے تعمیراتی پراجیکٹ امارات ریزیڈنسز کے قیام کا اعلان کردیا

October 19, 2021

لاہور(پ ر)امارات گروپ نے اپنے اگلے تعمیراتی پراجیکٹ امارات ریزیڈنسز کے قیام کا اعلان کردیا۔ اعلان سیرینا ہوٹل اسلام آباد میں مال آف عریبیہ اوپن ہاؤس میں کیا گیا جس میں شہرِ اقتدار کے رہنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔