امریکی تاریخ کی پہلی مخنث ایڈمرل نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

October 21, 2021

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری صحت ریچل لیوائن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ ملکی تاریخ کی پہلی خواجہ سرا فورا سٹار افسر بن گئی ہیں۔63 سالہ ڈاکٹر ریچل اب امریکی پبلک ہیلتھ سروس کمیشنڈ کور کی ایڈمرل بن گئی ہیں۔