میٹرک کے پرچہ جات تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری

October 24, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان نے میٹرک سالانہ امتحان 2021ء کلاس نہم کے تمام مضامین کے سوالیہ پرچہ جات (انشائیہ+ معروضی) اور مارکنگ ہدایات (معروضیkey) بورڈ کی ویب سائٹ www.bisemultan.edu.pk) پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق غلطی سے دفتر کو نتائج کی اشاعت سے 20 یوم قبل تک تحریری طور پر مطلع کریں۔