پنجاب یونیورسٹی کے قریب شتر مرغ سڑک پر آگیا

October 25, 2021

لاہور میں پنجاب یونیورسٹی کے قریب شتر مرغ سڑک پر آگیا۔

یہ شتر مرغ کینال روڈ پر ٹریفک کےساتھ ساتھ بہت دور تک بھاگتا رہا۔

جب ایک شہری نے اس شتر مرغ کو قابو کرنے کے لیے گردن سے پکڑ لیا تو دم گھٹنے سے شترمرغ ہلاک ہوگیا۔