کراچی (اسٹاف رپورٹر) کیماڑی میں سکندر آباد چوک کےقریب 23سالہ کانسٹیبل سہیل کو تیز دھارآلےکےوار کرکے قتل اور ساتھی پولیس اہلکار کو زخمی کردیا گیا پولیس کے مطابق برقعہ پہنے ہوئے شخص نے ان پر وار کیا ۔
الجزائر نے فوری طور پر سفارتی تعلقات ختم کرنے کی مخصوص وجہ بیان نہیں کی۔
ستارۂ امتیاز 2026ء کے سلسلے میں منعقد کی گئی تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن اورنگزیب خان کھچی تھے۔
پی سی بی نے کرکٹرز کے موبائل متعلقہ اداروں کو بھیج دیے تھے۔
بیٹے کے مطابق خالد محمود کی تدفین کل صبح فیصل آباد میں ہو گی۔
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کے ساتھ ساتھ 18 سیریز کے 2 ماڈلز متعارف کروائے ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حوثیوں کےحملوں کی مذمت کرتے ہیں اور سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ ہونا چاہیے۔
چینی شہر چنگ ڈاؤ کی شپ یارڈ میں مرمت کے لیے موجود غیر ملکی مال بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی، چینی صدر شی جن پنگ نے ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔
ایف آئی اے نے کھربوں روپے کی ٹیکس چوری کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
پرویز ملک کا کہنا ہے کہ قطر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ حالات کی بہتری کے ساتھ ایل این جی سپلائی میں بھرپور تعاون کرے گا۔
کھلاڑیوں نے ذمے داری کا مظاہرہ کیا اور صورتحال کو کشیدہ نہیں ہونے دیا۔
اوڑی نے واقعے کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اس کام کا الزام برداشت کر رہا تھا جو میں نے کیا ہی نہیں تھا
امریکی صدر نے ان 3 ملازم خواتین کو 45 ہزار ڈالرز نقد بطور تحفہ دیے ہیں۔
یمنی سرکاری ذرائع کے مطابق کنٹرول سنبھالنے کے بعد حوثی اہم اسٹریٹیجک گزر گاہ باب المندب کے مزید قریب پہنچ گئے۔
ایران امریکا کشیدگی کے باعث پاکستان سے مشرقی وسطیٰ کا فضائی آپریشن متاثر، 45 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔
رپورٹس کے مطابق ریکھا نے اس وقت اکشے کمار سے قربت بڑھانے کی کوشش کی جب وہ روینہ ٹنڈن سے منگنی کرچکے تھے
چینی وزارتِ خارجہ نے مؤقف دیا ہے کہ اس صورتِ حال سے واقف نہیں، چین ہمیشہ یک طرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے۔