کراچی ویٹرن سپر کپ فٹبال کپ

October 26, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی ویٹرن سپر کپ فٹبال کپ میں اسلم میموریل نے سر علی بہار کو پینلٹی کک پر 4-3 سے شکست دیدی۔