خداداد ……انور شعورؔ

October 27, 2021

کیا کوئی رہنما چلاتا ہے

یا کوئی دوسرا چلاتا ہے

ہے خداداد ملک پاکستان

اور اِس کو خدا چلاتا ہے