خیبر پختونخوا کے حساس علاقوں میں ایمرجنسی پر اتفاق ہوا، وزیراعلیٰ نے کہا ہم نہیں ہونے دیں گے: شازیہ مری
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ آئین کی بالادستی اور جمہوریت کے تسلسل کے لیے کام کیا۔ آج پاکستان کو دہشت گردی کا چیلنج درپیش ہے اور یہ بہت بڑا چیلنج ہے: رہنما تحریک انصاف