پاکستانی ہائی کمشنر سے آج پاکستان نژاد میئرز اور کونسلرز ملاقات کریں گے

November 27, 2021

لندن(جنگ نیوز)برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان آج بروز ہفتہ ہائی کمیشن میں پاکستان نژاد برٹش میئرز اور کونسلرز سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں مختلف مسائل و معامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔