جاوید یوسف کی ہمشیرہ کا انتقال

November 27, 2021

لاہور (پ ر)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر جاوید یوسف کی چھوٹی ہمشیرہ فصیحہ بی بی کراچی میں انتقال کر گئیں۔