پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے وزیراعظم عمران خان اور ان کے ٹولے نے جھوٹ میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔
پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام کا کہنا تھا کہ عمران خان نے قرضہ لے کر چینی، آٹا اور ڈیزل چوروں کی نذر کیا۔
بابر اعظم نے صرف 5 گیندوں کا سامنا کرسکے اور محض 2 رنز بناکر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
ڈی آئی جی ذیشان رضا نے کہا کہ بیٹی کی لاش کاہنہ اور بیوی کی لاش شیخوپورہ سے برآمد کرلی گئی ہے۔
گزشتہ روز ارجنٹینا کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی کے اعزاز میں کلکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں منعقدہ تقریب وی آئی وی کلچر کی نظر ہوگئی۔
انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی سلامتی اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
میتھکون نے ایک گوریلا کی تصویر اپنے کیمرے میں قید کی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل جینس ٹیسا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک شادی شدہ مرد کی جانب سے ’سچوئیشن شپ‘ کی پیشکش کی گئی۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملات فیض حمید، جنرل باجوہ اور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔
سمری کے متن میں کہا گیا ہے کہ بم دھماکوں اور ٹارگٹ حملوں کے خطرات بدستور موجود ہیں، سخت حالات کے باوجود خیبرپختونخوا پولیس کو اضافی مالی مراعات حاصل نہیں۔
ایوارڈ نائٹ کے فوراً بعد ہانیہ عامر نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔
پاکستان کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے باوضو ہوکر اداکاری کرنے سے متعلق ماضی میں دیئے گئے اپنے بیان پر وضاحت پیش کر دی۔
شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔
انٹیلیجنس معلومات اور تکنیکی شواہد کی روشنی میں بھتہ خور گروپ وصی اللّٰہ لاکھو اور عبدالصمد کاٹھیاواڑی کیخلاف کارروائی کی گئی۔
اگرچہ یہ اثرات ہلکے تھے، لیکن سائنسدانوں کے مطابق یہ کافی اہم ہیں
غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے سیکیورٹی اسٹاف کا برسبین اور ایڈیلیڈ میں مقامی میڈیا کے نمائندوں سے جھگڑا ہوا۔
رواں سال کی آخری پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک ملک بھر میں جاری رہے گی
بلال بن ثاقب نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکس چینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا ہے، اس اقدام کا مقصد نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے۔