اومی کرون کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں تاخیر کا امکان

December 03, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں تاخیر کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقا میں ایک ہفتے کی تاخیر کا امکان ہے۔