کویت میں امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا: ایرانی فوج
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ کویت میں امریکی فوج کے مواصلاتی نظام، ایندھن کے ذخائر، پیٹریاٹ دفاعی نظام، کنٹرول ٹاور اور گولہ بارود کے گوداموں کو نشانہ بنایا ہے جبکہ 1 امریکی بحری جہاز پر کروز میزائل داغے ہیں۔