غزہ فاؤنڈیشن: انسانیت کی تاریخ کا ایک ’سیاہ باب‘ ختم ہو گیا
طویل خونریز محاصرے، بھوک اور تباہی کے بعد آخرکار تنظیم ’غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن‘ اپنے انجام کو پہنچ گئی ہے۔ جمعرات 9 اکتوبر کی شام، اسرائیلی فوج کے انخلا کے پہلے مرحلے کے دوران جنوبی غزہ میں اس فاؤنڈیشن کے تمام امدادی مراکز ختم کر دیے گئے ہیں۔