سراج الحق آج گوادر پہنچیں گے

December 06, 2021

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سراج الحق گوادر میں مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کی قیادت میں حق دو تحریک کے زیراہتمام بیس دن سے جاری دھرنے سےاظہار یکجہتی کے لئے دو روزہ دورے پر آج گوادر پہنچیں گے۔