• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بزنجو نے ہفتہ وارتعطیل کے باوجود انتہائی مصروف دن گزارا

کوئٹہ(خ ن)وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے ہفتہ وار تعطیل کے باوجود انتہائی مصروف دن گزارا اور فائل ورک کے علاوہ دیگر سرکاری فرائض سرانجام دئیے وزیراعلیٰ سے صوبائی وزراء ارکان اسمبلی اور سیاسی شخصیات نے ملاقاتیں بھی کیں۔
تازہ ترین