شہدادپور: سینئر صحافی قمر الدین ملک کا چہلم

December 19, 2021

شہدادپور (نامہ نگار )شہدادپور کے سینئر صحافی وجنرل سیکریٹری پریس کلب قمر الدین ملک کے چہلم کا پروگرام مسلم ٹاون میں منعقد ہوا ۔رئیس عالمگیر جونیجو حسن، سماجی ،تجارتی ،صحافتی رشتہ داروں دوست احباب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور لنگر کا اہتمامِ کیا گیا ۔