ایف نائن پارک میں قائم ماس ویکسی نیشن سنٹر دوبارہ کھل گیا

January 16, 2022

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) این سی او سی کی ہدایت پر ایف نائن پارک میں قائم ماس ویکسی نیشن سنٹر دوبارہ کھل گیا۔ این سی او سی نے ایف نائن ویکسی نیشن کھولنے کا حکم دیا تھا۔ دسمبر میں ضلع انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے سنٹر بند کردیا تھا۔