ماہر رقاصہ کا برف کے ٹکڑے پر شاندار ڈانس

January 16, 2022

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ماہر رقاصہ نے برف کے ٹکڑے پر پرفارم کر کے سب کو حیران کردیا۔

رقاصہ نے سڈنی ہاربر پر ہوا میں معلق پگھلتے برف کے ٹکڑے پر اپنے فن کا مطاہرہ کیا۔

کئی فٹ بلندی پر پگھلتے برف کے ٹکڑے پر رقاصہ کی زبردست پرفارمنس کو دیکھ کر سیاح اسے داد دیے بنا نہ رہ سکے۔